سمت نما
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سمت دکھانے والا، ایک قسم کا آلہ جس سے راکٹ یا خلائی جہاز کا رخ بدلنے کا کام لیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سمت دکھانے والا، ایک قسم کا آلہ جس سے راکٹ یا خلائی جہاز کا رخ بدلنے کا کام لیا جاتا ہے۔